3 مارچ 2018 - 18:08
تصویری رپورٹ/ اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کی شجرکاری مہم

ابنا: اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کی جانب 1مارچ تا 20 مارچ شجرکاری مہم چلائی جارہی ہے جس میں سندھ بھر میں شجرکاری کے لیئے مہم، درختوں کی اہمیت اور فوائد پہ لوگوں کو آگاہی دی جارہی ہے۔